قومی خبریں قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 19 اکتوبر 2020, 3:04 صبح 76 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) منگل کو شام 4 بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی نجی کارروائی نمٹائی جائیگی۔