26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔27اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے جمعے کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پرہی اپوزیشن کی جانب سے نکتہ اعتراض پر بات کرنے کےلئے وقت مانگا گیا،

ڈپٹی سپیکرنے کہا کہ ایجنڈے کو نمٹانے کے بعد نکتہ اعتراض کےلئے وقت دیا جائے گا ،بعد ازاں اپوزیشن رکن اورنگزیب کھچی نے کورم کی نشاندہی کردی، گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا جس پر ڈپٹی سپیکرغلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس جمعے کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں