22.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومتازہ ترینقومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب

- Advertisement -

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو شام پانچ بجے طلب کر لیا ۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں