قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو طلب

83
National Assembly of Kuwait dissolved
National Assembly of Kuwait dissolved

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):قائم مقام صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 10 فروری کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قائم مقام صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 13واں اجلاس ہوگا۔