- Advertisement -
اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس 19مئی بروزپیرشام 5بجے تک ملتوی کردیاگیا۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ کئی بلوں کی منظوری دی گئی، بعدازاں ڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس 19مئی بروزپیرشام 5بجے تک ملتوی کردیا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597786
- Advertisement -