- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 2 اکتوبر کی شام 5 پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71571
- Advertisement -