29.4 C
Islamabad
منگل, مئی 20, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس 21 مئی کی صبح 11بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مئی کی صبح 11بجے تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مئی بروز بدھ کی صبح 11بجے تک ملتوی ہوگیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقدہوا۔اجلاس میں 2 اہم قوانین کی منظوری کے علاوہ وقفہ سوالات اور توجہ دلائو نوٹس پر کارروائی ہوئی۔ایجنڈے پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس 21مئی بروزبدھ دن 11بجے تک ملتوی کردیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599026

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں