قومی اسمبلی کا اجلاس 8 اگست کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) صد مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 8 اگست کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) صد مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 8 اگست کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply