25.3 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی

قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی

- Advertisement -
پی اے سی کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے قائم ذیلی کمیٹی کا اجلاس
وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی، انسداد منشیات، پٹرولیم و قدرتی وسائل اور کشمیر و گلگت بلتستان کے 1996، 1997 کے زیر التواءآڈٹ ا عتراضات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے قائم ذیلی کمیٹی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں کمیٹی کے کنوینر رانا افضال حسین کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے رکن محمود خان اچکزئی سمیت متعلقہ وزارتوں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی، انسداد منشیات، پٹرولیم و قدرتی وسائل اور کشمیر و گلگت بلتستان کے 1996، 1997 کے زیر التواءآڈٹ ا عتراضات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=50

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں