- Advertisement -
اسلام آباد۔7مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس دن 11 بجے کے بجائے سہ پہر 4 بجے منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا جس کے بعد اب اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593865
- Advertisement -