26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل ، اجلاس جمعرات کے بجائے...

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل ، اجلاس جمعرات کے بجائے جمعہ کو منعقد ہوگا

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ،اب اجلاس جمعرات صبح 11 بجے کی بجائے جمعہ کی صبح 11 بجے ہوگا ۔

بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سپیکر نے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 49 کی ذیلی شق 2(بی) کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں