31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 7, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کے جاری اجلاس کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان

قومی اسمبلی کے جاری اجلاس کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کے جاری اجلاس کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر ایاز صادق نے کہاکہ سپیکراورڈپٹی سپیکرکی عدم موجودگی پرعبدالقادرپٹیل، چوہدری محمدشہبازبابر، سیدہ شہلارضا، علی زاہد، جاویدحنیف اور شیرعلی ارباب ایوان کی کاروائی چلانے کے ذمہ دارہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579158

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں