قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔77 گوجرانوالہ I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمود بشیر ورک ایک لاکھ 6 ہزار 451 ووٹ لے کر کامیاب

276
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔77 گوجرانوالہ I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمود بشیر ورک ایک لاکھ 6 ہزار 451 ووٹ لے کر کامیاب

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔77 گوجرانوالہ I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمود بشیر ورک ایک لاکھ 6 ہزار 451 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راشدہ طارق 91 ہزار 812 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہیں۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 51.57 فیصد رہی ۔