قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ الطاف فرخ کا میاب

167
Raja Altaf Farrukh
Raja Altaf Farrukh

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ الطاف فرخ 88 ہزار 238 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شوکت اقبال مرزا 84 ہزار 215 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 47.51 فیصد رہا۔