قومی اسمبلی کے حلقہ این اے137 اوکاڑہ IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد معین وٹو ایک لاکھ22ہزار678ووٹ لے کر کامیاب

75
na

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے138 اوکاڑہ IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد معین وٹو ایک لاکھ22ہزار678ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار میاں منظور احمد وٹو79ہزار692ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب55.64فیصد رہا۔