قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان پہنچ گئی

122
قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان پہنچ گئی ۔

اتوار کوپاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم قطر سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچی ،اسلام آباد آئر پورٹ پر قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا ۔قومی چائلڈ اسٹریٹ فٹبال ٹیم کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے ،

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ورلڈ کپ میں رنر آپ رہی۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کو فائنل میں مصر سے شکست ہوئی تھی۔