اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی تھرو بال چیمپئن شپ رواں سال دسمبر میں اسلام آباد میںکھیلی جائے گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں نیوی، پولیس، رینجرز، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، گلگت بلتستان کی ٹیمیں …
قومی تھرو بال چیمپئن شپ رواں سال دسمبر میں کھیلی جائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی تھرو بال چیمپئن شپ رواں سال دسمبر میں اسلام آباد میںکھیلی جائے گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں نیوی، پولیس، رینجرز، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، گلگت بلتستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔








