- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی یوتھ وجونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے کیا۔ اس موقع پر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ظفر، اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر بریگیڈئیر (ر) سلطان ستی، قومی ہیڈ کوچ اصغر علی گل کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117372
- Advertisement -