29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب کلر نے سندھ وائٹ...

قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب کلر نے سندھ وائٹ کو 7-1 گول سے ہرا دیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چیمپئن شپ میںپنجاب کلر نے سندھ وائٹ کو 7-1 گول سے ہرا دیا،نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپئن شپ تیسرے روزپنجاب کلر کی طرف سے علی عزیز نے تین گول، فیضان علی، اویس، شیراز بٹ، وقار نے ایک، ایک گول کیا جبکہ سندھ وائٹ کی طرف سے واحد گول ارسلان نے کیا، (آج) بدھ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے، اس سلسلے میں پہلا میچ سندھ کلر اور بلوچستان وائٹس کے درمیان کھیلا جائیگا اور دوسرے میچ میں پنجاب وائٹس اور اسلام آباد کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6190

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں