- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی یوتھ وجونیئر ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ ہفتہ سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں میں شروع ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، ایچ ای سی، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117055
- Advertisement -