اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) قومی جوڈو ٹےم کے کھلاڑی شاہ حسےن شاہ نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہونے والے گرےنڈ سلام مےں شرکت نہ کرنے کا فےصلہ کےا ہے اس حوالے سے انہوں نے فےڈرےشن کو آگاہ کر دےا۔ پاکستان جوڈو فےڈرےشن پی جے ایف کے نائب صدر مسعود احمد حان نے پےر کو اے پی پی کو بتاےا کہ فےڈرےشن نے شاہ حسےن شاہ کوگرےنڈ سلام مےں بھےجنے کا فےصلہ کےا تھا اور اس اےونٹ مےں انہےں مےڈل جےتنے کے بھی زےادہ چانسز تھے کےونکہ اولمپکس کے بعد دنےا کے نامور کھلاڑی آرام کرنے کی وجہ سے اس اےونٹ مےں حصہ نہےں لے رہے ہےں