26 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی سائیکلنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

قومی سائیکلنگ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سائکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام مختلف انٹرنیشنل ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی سائیکلنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے، ان کھلاڑیوں کو قومی کوچ سردار نزاکت علی تربیت دے رہے ہیں۔ ملک بھر سے چھ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں حبیب اللہ جونیئر، مونس خان، فرمان محمد، عون رضا، اویس خان اور ارسلان انجم شامل ہیں۔ ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ آئندہ برس فروغ میں ملائیشیاءمیں کھیلی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71167

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں