19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی سنوکر ٹیم آئی بی ایس ایف سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ...

قومی سنوکر ٹیم آئی بی ایس ایف سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرےگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 10جون(اے پی پی)قومی سنوکر ٹیم آئی بی ایس ایف سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرےگی۔ سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ 20 سے 30 جولائی تک مصر میں کھیلی جائیگی۔ قومی ٹیم دونوں ایونٹس میں شرکت کریگی۔ ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رمضان المبارک کے بعد لگایا جائیگا جس میں ایونٹ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8411

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں