23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی سنوکر ٹیم عید الفطر کے بعد آئی بی ایس ایف سکس...

قومی سنوکر ٹیم عید الفطر کے بعد آئی بی ایس ایف سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرےگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 7 جون(اے پی پی) قومی سنوکر ٹیم عید الفطر کے بعد آئی بی ایس ایف سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرےگی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشین کے حکام کے مطابق سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ آئندہ ماہ 20 سے 30 جولائی تک مصر میں کھیلی جائیگی جس میں قومی ٹیم دونوں ایونٹس میں شرکت کرینگے ۔ حکام کے مطابق ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رمضان المبارک کے بعد لگایا جائیگا جس میں ایونٹ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7973

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں