26 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی سنوکر چیمپئن شپ (کل) شروع ہو گی

قومی سنوکر چیمپئن شپ (کل) شروع ہو گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔11 فروری (اے پی پی) 43ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ (کل) پیر سے کراچی جمخانہ، کراچی میں شروع ہو گی۔ ملک بھر سے 52 کیوئسٹس ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ چیمپئن شپ میں محمد سجاد ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 21 فروری تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں ملک کے چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد کے کیوئسٹس قسمت آزمائی کریں گے،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89148

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں