اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مائزہ حمید نے کہاہے کہ قومی شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق سے دہشتگردی کی سر گرمیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ کوئٹہ میں رونما ہونے والے حالیہ واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ایک سنجیدہ مسلہ ہے