- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مرد و خواتین چیمپیئن شپ رواں سال مئی میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہا کہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، سندھ۔بلوچستان، خیبر پختونخوا، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر،اسلام آباد، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، پاکستان ائیرفورس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=90086
- Advertisement -