قومی نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ(کل) شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑےوں کا تربیتی کیمپ (کل) پیر سے پی اےس بی کوچنگ سےنٹر کراچی مےں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے بتایا کہ تربیتی کیمپ کےلئے ملک بھر سے 21 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے

Leave a Reply