- Advertisement -
اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو سے سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی۔پیر کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات کے دوران حالیہ جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے دہشت گردی کے خلاف مل کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601659
- Advertisement -