قومی ون ڈے کپ کے مزید چار میچز(کل) کھیلے جائیں گے

116
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے مزید چار میچز (کل) اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ نیاز سٹیڈیم حیدر آباد میں پی آئی اے کا مقابلہ یونائیٹڈ بینک سے ہوگا۔