- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون کرکٹ کپ کا چوتھا راﺅنڈ (کل) بدھ کو کھیلا جائے گا، سٹیٹ بینک گراﺅنڈ کراچی میں سوئی نادرن پائپ لائنز اور پی ٹی وی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں نیشنل بینک آف پاکستان کا مقابلہ خان ریسرچ لیبارٹریز(کے آر ایل) سے ہوگا، نیاز سٹیڈیم حیدرآباد میں پاکستان واپڈااور حبیب بینک کی ٹیمیں مدمقابل ہونگے،یوبی ایل گراﺅنڈ کراچی میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیموں کا ٹکراﺅ ہوگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83855
- Advertisement -