قومی ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ سے نئے نوجوان کھلاڑی کا ٹیلنٹ سامنے آئےگا،الیاس بٹ

188

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) قومی ویٹ لیفٹنگ کوچ محمد الیاس بٹ نے کہا ہے کہ قومی ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ سے نئے نوجوان کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ سامنے آئےگا۔