اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شاہد کمال نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین جونیئر والی بال چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ چیمپئن شپ 7 سے 17 جولائی تک تائیوان میں کھیلی جائے گی۔
قومی ٹیم ایشین جونیئر والی بال چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرےگی، شاہد کمال

مزید خبریں