27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گی

قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 جنوری(اے پی پی)قومی سائیکلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ایشین چیمپیئن شپ 23 فروری سے 3 مارچ تک بحرین میں کھیلی جائے گی جس میں 10 سائےکلسٹ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ایونٹ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے جس میں 15 کھلاڑی 12 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی شامل ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=37789

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں