اسلام آباد ۔ 08 نومبر (اے پی پی) قومی جونیئر ٹیم ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے گذشتہ روز لاہور سے جاپان روانہ ہوگی۔ ائیرپورٹ پر پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈیشن کے نائب صدر محمد راشد ملک اور کھلاڑیوں نے ٹیم کو الوادع کیا، ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جاپان کے شہر ٹوکیو میں کھیلی جا رہی ہے