اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) تین رکنی قومی ٹیم ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے منگل کی صبح قطر روانہ ہوگئی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ9 سے16 اکتوبر تک قطر میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کے مقابلے 13 اکتوبر کو ہوں گے ۔
قومی ٹیم ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قطر روانہ ہوگئی