قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) 30 ستمبر سے شروع ہو گا

89
روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے،ترجمان

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) 30 ستمبر سے شروع ہو گا۔ ایونٹ کے میچز 30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جبکہ 9 سے 18 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں جن میں ناردرن، خیبر پختونخوا، سنٹرل پنجاب، سدرن پنجاب، بلوچستان اور سندھ شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 17 اکتوبر کو جبکہ فائنل 18 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔