26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی ٹی 20 کپ میں (کل) دو میچ کھیلے جائیں گے

قومی ٹی 20 کپ میں (کل) دو میچ کھیلے جائیں گے

- Advertisement -

راولپنڈی۔ 12نومبر (اے پی پی)قومی ٹی 20 کپ میں (کل) پیر کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں پہلا میچ لاہور بلیوز اور فیصل آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لاہور بلیوز محمد حفیظ جبکہ فیصل آباد سعید اجمل کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ دوسرا میچ لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس کے مابین کھیلا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=77350

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں