- Advertisement -
پشاور۔ 29 جولائی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ’’حرمت پرچم ‘‘ مہم میں اپنی تصویر جاری کی ہے ۔اس حوالےسےانہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میرا پرچم میرا فخر ہے ۔یہ وطن ،یہ پرچم اور اس مٹی کا ایک ایک زرہ ہمیں اپنے تن من دھن سے پیارا ہے ۔
گورنر نے کہاکہ قومی پرچم کی سربلندی کے لیئے اس ملک کے باسیوں اور سکیورٹی فورسز کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ۔انہوں نےکہاکہ اس پرچم کے سائے میں پوری قوم متحد ہے اور اس کے دشمنوں کے عزائم ناکام بنائیں گے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=488442
- Advertisement -