12.7 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

- Advertisement -

اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار23 فروری کو کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کریں گے ۔ اجلاس میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل پیڈل چیمپئن شپ ، جوکہ اپریل میں کراچی میں منعقد ہوگی ،کے انتظامات کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=564772

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں