19.5 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے...

قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ڈیبیو کیا

- Advertisement -

نیپئر۔29مارچ (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ڈیبیو کیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلر عاکف جاوید ، محمد علی اور اوپنر بیٹر عثمان خان شامل ہیں۔ میچ سے قبل ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ نے عثمان خان کو ڈیبیو کیپ دی۔ عاکف جاوید کو ہیڈ کوچ عاقب جاوید جبکہ کپتان محمد رضوان نے محمد علی کو ڈیبیو کیپ دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577153

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں