کھیل کی خبریں قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا ،انتظامات مکمل کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 21 اپریل 2017, 2:03 صبح 99 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Pakistan Hockey Federation لاہور ۔ 21 اپریل (اے پی پی ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سینئر ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کل ہفتہ سے شروع ہوگا جس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔