قوم خود وزیراعظم کو فلاحی کاموں کے لئے پیسہ دیتی ہے ، زرتاج گل ٹویٹ

79
عالمی طاقتیں افغانستان میں خوراک کی کمی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کریں،زرتاج گل

اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کہتی ہے کہ ہمارا وزیراعظم انوکھا ہےکیونکہ وہ چندے مانگتا ہے،قوم اسے غریبوں کی بھلائی کے لئے خود چندہ دیتی ہے۔ہ

فتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی والوں کو کہنا چاہتی ہوں کہ قوم خود اس عظیم سپوت کو فلاحی کاموں کے لئے پیسہ دیتی ہے تاکہ غریب نادار کا بھلا ہوسکے،وہی نادار جن کا پیسہ ہڑپ کرکے بیشرمی سے انہی بدعنوان پیپلزپارٹی والوں نے جائیدادیں بنائیں۔