- Advertisement -
اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پوری قوم یوم بحریہ کے موقع پر پاکستان نیوی کو سمندری حدود کی حفاظت کے لئے قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستانی بندرگا دوارکا کی تسخیرہویا غازی آبدوز کی جنگ کے دوران سمندروں پر برتری ، پاکستان نیوی کے جری جوانوں نے بہادری سے دشمن پر اپنی دھاک بٹھائے رکھی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=326189
- Advertisement -