قوم 69واں جشن آزادی (کل) منائے گی

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) قوم 69واں جشن آزادی (کل) اتوارکو اس عزم کا ساتھ منائے گی کہ وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی سوچ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ، ملک کو اندھیروں سے نجات اور ترقی اورخوشحالی کی منزل کے حصول کےلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کارلائیں گے ، جشن آزادی کے موقع پر …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) قوم 69واں جشن آزادی (کل) اتوارکو اس عزم کا ساتھ منائے گی کہ وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی سوچ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ، ملک کو اندھیروں سے نجات اور ترقی اورخوشحالی کی منزل کے حصول کےلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کارلائیں گے ، جشن آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی ، جشن آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی سب سے بڑی تقریب صبح 8 بجے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں صدرمملکت ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف پرچم کشائی کریں گے ۔ اس موقع پر ملی نغمے بھی پیش کئے جائیں گے ۔گلگ

Leave a Reply