لاءاینڈ جسٹس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 68کروڑ 91لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے پروگراموں میں لاءاینڈ جسٹس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 68کروڑ 91لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں ایک ارب 20کروڑ روپے کے فنڈزمختص کئے ہیں۔ پلا