لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی ایک مرتبہ پھر خلاف ورزی کی گئی اور حاجی پیر سیکٹر پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے باعث پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا، شہید کا نام سپاہی غلام رسول ہے شہید …

راولپنڈی ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی ایک مرتبہ پھر خلاف ورزی کی گئی اور حاجی پیر سیکٹر پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے باعث پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا، شہید کا نام سپاہی غلام رسول ہے شہید کا تعلق بہاولنگر سے تھا۔