21 C
Islamabad
پیر, مارچ 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلائو س کے وزیر خارجہ 12 مارچ سے چین کا دورہ کریں...

لائو س کے وزیر خارجہ 12 مارچ سے چین کا دورہ کریں گے

- Advertisement -

بیجنگ۔10مارچ (اے پی پی):لائوس کے وزیر خارجہ تھونگساونہ فومویہانے 12 مارچ سے چین کا 4روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر لائو پیپلز ڈیموکریٹک ری پبلک کے ہم منصب 12 سے 15 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570750

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں