اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی)کراچی میں فرید ایکسپریس اور زکریا ایکسپریس میں تصادم کے نےیجہ میں 17 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈی سی او ریلوے کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں اسٹیشن پر کھڑی فرید ایکسپریں کو زکریا ایکسپریس نے پیچھے سے ٹکر مار دی ، تصادم کے نےیجہ میں 17 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ریسکیو …
لانڈھی میں اسٹیشن پر کھڑی فرید ایکسپریں کو زکریا ایکسپریس نے ٹکر مار دی، 17 افراد جاں بحق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی)کراچی میں فرید ایکسپریس اور زکریا ایکسپریس میں تصادم کے نےیجہ میں 17 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈی سی او ریلوے کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں اسٹیشن پر کھڑی فرید ایکسپریں کو زکریا ایکسپریس نے پیچھے سے ٹکر مار دی ، تصادم کے نےیجہ میں 17 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو عباسی شہید ، لانڈھی ، عطیہ اور جناح ہسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے








