- Advertisement -
لاڑکانہ۔23اپریل (اے پی پی):ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزئی کے احکامات پر روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔چوری کیس میں روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی انسپکٹر ذوالفقار حیدر پٹھان نے بمعہ اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر نزد بروہی موڑ پر کارروائی کرکے تھانہ قمبر سٹی کے چوری کیس میں روپوش ملزم علی اصغر گوپانگ کو گرفتار کر لیا۔جب کہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
- Advertisement -